انڈے اور آلو کے مکھنی کٹلٹس
اجزاء
آلو ۳ سے ۴ عدد
انڈے ۳ عدد
نمک حسب ضر ورت 
مکھن ۲ کھانے ک چمچ
کالی مرچ ا چائے کا چمچ
بریڈ کر مز کو ٹنگ کے لئے
تیل فرائی کے لئے
ترکیب
آلو اور ۲ عدد انڈے ابال لیں۔ پھر ان کو میش کر لیں۔ پھر اس میں نمک کالی مرچ اور مکھن شامل کر کے مکس کریں۔ پھر کوٹنگ کے لئے آمیزے کو کٹلٹس کی شکل دے کر ایک بار بریڈ کرمز لگا ئیں پھر انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمز لگا کر فرائی کر لیں۔ ا نڈے اور آلو کے مکھنی کٹلٹس تیار ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Top